ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے💔
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں💔
میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے...!!!🔥🥺
لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہو کر.....!!!🍂🤍😇
۔ میری تو عادت ہے پر تکلف ہو کر بات کرنے کی__!!
۔ آپ نے کیا سوچ لیا ، آپ آسمان سے اترے ہیں__!! ✨🤕🍂 Sad MAFIA
وہ ملے گا تو اس سے پوچھون گا _!!
کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرکے__!!
جاتے وقت اس نے صرف اتنا ہی کہا مجھ سے😕
اپنی زندگی جی لینا ویسے پیار اچھا کرتے ہو 👈🏻
یقین کرو تم میری لاش پے ماتم کرو گی
تمہیں میرے بعد مجھ جیسا نا ملے گا!!💔😓
اک شخص دیکھا ہے میں نےآئینے میں
خفا دنیا سے ہے، کلام خود سے بھی نہیں کرتا..!!!
اب کہاں ہو میں بے جان ہوئی جاتی ہوں
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے...🥀 💔😥
🥀 کسی کے پاؤں کی دھول کوئی نہیں ہوتا۔🥀
🥀 اسے کہو کہ اتنا فضول کوئی نہیں ہوتا۔!!!🥀
شاعر کہتا ہے
وہ ہرکسی سےضرب کّھا رہا ہے
اور مجھے، ریاضی آتی ہے
تکلیف جانتے ہو میری
جواب آیا....
اور وہ جس دن صفر سے ضرب کھا گیا
عقل ٹھکانے آ جائے گی
ہم اس کو کھونے سے ڈرتے تھے🥀
اس نے ہمارا یہ ڈر بھی ختم کردیا 💔🙂
Sad poetry in Urdu that will touch your heart 2023
🖤🦋🥀
کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا..✨🥀
*یقین کرو محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی..🙂💔
تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ملاقاتیں``` 🥀💔``
وہ خوش ہوگا کسی اور کے ساتھ
ہائے ، خیر ہمارا کیا لینا دینا.....!!!!
🔥 🥀 🙂
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
ہنستا تو روز ہوں میں😊
*پر میری حقیقت میرا خدا جانتا ہے.💔*😞
✨😥
ہر چیز قیمتی ہوتی ہے
ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد
🥺🥺🥺
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!! 💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!! 💔
0 Comments