Urdu poetry most romantic | Romantic poetry quotes, Love ...

 urdu poetry

میں تجھے بھولنے کا سوچوں 

 تو اب دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں🤍 🦋🥹

اک روز اس نے بھیجا مجھے دل بنا کے اور 

 اس دن کے بعد میرا کہیں دل نہیں لگا  ♡


نہ ہم سے عشق کا مفہوم پوچھو 

 یہ لفظ اپنے معانی سے بڑا ہے 🖤


🖇🔏🍁✍
یاد آۓ گی اک دن تمہیں یہ عنایت بھی میری۔۔۔!🍁

*ہمارا قیمتی ہو کر بھی تیرے لیے مفت ہو جانا۔۔۔!*🍁
__😢🙏🏻🥀

 درد کی اپنی قید سے رہا کر مجھے
مر جائوں گا قسم سے جدا نہ کر مجھے..🤍🥹



‏کل رات اس کو خواب میں گلے سے لگایا تھا میں نے 🌚🫵🏻👀

‏آج دن بھر میرے دوست میری مہک کا راز پوچھتے رہے.🥰✨♥



✨❤⃝ ➳

اُس کے ہونٹوں کو دیکھا تو میرے دل میں خیال آیا 
وہ لفظ کتنے نشیلے ہونگے جو انہیں چھو کر گزرتے ہیں..🤍
🤌🫠


پیار تها مُحبت تهی
عِشق تها حُسن تها ادا تهی

سب کچھ تها اُس شخص میں
بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی🤍🦋🤌


زندگی کا سفر بہت طویل ہے 

 جناب 

 بہت سے گھٹن راستوں سے گزرنا پڑتا ہے🔥 ♥


تمہاری آنکھیں وہ واحد بادل کا ٹکڑا ہیں

جس کیلئے میں دعا کرتا ہوں کہ وہ نہ برسیں ۔♥🥀ッ🙂


ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب 💝

بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب ❤᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃


میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔👍

*یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔👍*🙂


یارِ من♥🌎//-

آپ چاہے کتنی بھی تکلیف دے دو مجھے
💔🙂
پر سکون صرف آپ کے پاس ہی ملتا ہے
🥹♥

♥🌎//-



Post a Comment

0 Comments