Poetry In Urdu For Lovers
مُسکرا کے خطاب کرتے ہو
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو
Muskara ke khitaab karte ho
Adaten kyun kharab karte ho
___ہر کســی کے لیۓ نہیــــں ترستـــا یــہ دِل۔۔۔۔❤🔐
___🕊🌸🌱___
__تم ایک ہی شخص ہو جس سے بے حد پیار ہے۔۔۔💜🪽
آنکھ کھولتے ہی تیری یاد کا آ جانا🥰
دن کی پہلی خوشی بھی کمال کی ہوتی ہے ❤
❤طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو....
نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ...🥺
یہ جان ، جان جاناں وغیرہ پرانی روایتیں ہیں
میں تجھ کو پیار سے محبت پکاروں گا ۔۔۔ !!! 🙈💏
میرا سبق بن چکے ہو تم!!!!!
*یاد نہ کروں تو سزا ملتی ھے۔*🤔🌹🌹
تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے مجھے۔۔۔۔۔
تیرے کردار پے بات آئی تو اجنبی بن جاوں گا.
💞
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے 😊
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی🥲
دنیا کی چاہتیں تو کسی اور کو دے دے مالک
مجھے بس وہی اک شخص چاہیے ✨🖤💙,
دنیا کی چاہتیں تو کسی اور کو دے دے مالک
مجھے بس وہی اک شخص چاہیے ✨🖤💙,
بچوں کے چہروں پر اس لیے اتنا نور ہوتا ہے 🥀
کہ وہ شرارتیں کرتے ہیں سازشیں نہیں😕
بد اخلاقی محبت کو ختم کرنے کی پہلی وجہ ہوتی ہے
اور نرم لہجہ دشمن کو بھی دوست بنا دینے کی طاقت رکھتا ہے ❤
0 Comments