sad poetry in urdu udas poetry 25 sher

Sad poetry in Urdu is a popular form of literature in Pakistan and India. It is known for its emotional and melancholic themes, often expressing feelings of love, loss, and longing. Some famous Urdu poets who have written sad poetry include Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Allama Iqbal. Their poetry is considered some of the most beautiful and moving in the Urdu language. In this blog you can read some amazing sher about this topic. 


جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ



قیمتی لمحوں کو منہوس گھڑی بنا دیتے ہیں🖇💔✨




✨ اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری 'رونقیں'،💔 

       اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی 'مرحوم' لکھا جاۓ گا! 🥀🖤



ہم رہ جائیں گے تیری زِندگی میں...!! 


 "ایک دفعہ کا ذِکر ہے" کی طرح... 🙂🖤



_______⚠🖇🌎✨🕊
 ،،،لہجے سمجھ آتے ہے مجھے 😇🙃

 بس لوگوں کوشرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا🫶 🫤 



 🖤
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط 

 مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی 💕
❣ 💯

udas poetry in urdu


-🙃🖤

 تب میں لفظوں کے معنوں میں الجھ جاتا تھا
 
 اب تو لہجوں کی اذیت بھی سمجھ لیتا ہوں ۔🙂



تم میرے پاس تھے اور ہمیشہ رہو گے🫂🌸🙂 

 خدا کا شکر ہے کہ یادوں کی کوئی عمر نہیں ہوتی



-🙃🖤

 ہے کوئی وکیل باکمال جو
 
 ہارا ہوا شخص جتوادے مجھے 🙂💔


بعد مرنے کے بھی اس نے دل جلانا نہ چھوڑا 🖤

 روز پھینک جاتا ہے پھول ساتھ والی قبر پر 🎀 🦋


اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے 💔

 لوگ بہت  تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر


میں اسے نہیں اس کہ وقت سے بیزار ہوئی 🥹💔

 جو یار اسے ملتا ہی نہیں تھا میرے لیے 🥀💔



🩵🌸✨
اس دورِ حیــؔـات میں میســؔـر ہے ہر چیــؔـز لیڪــؔـن_

          ڪہــؔـاں سـؔـے ڈھــؔـونڈوں اپنـؔـے مِــؔـزاج ڪے لــؔـوگ


💔🥺☹

ختم ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔ رابطے ان لوگوں سے بھی جانی ۔۔😔

جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے 💔



کبھی تمنا کے راستوں پر نکل پڑو تو خیال رکھنا 


 کہیں سے خالی ہاتھ پلٹ کے آنا بہت کٹِھن ہوتا ہے 🙃🥀



میں تو میسر تھا اسے ، ساتھ کھڑا تھا اس کے 

 اس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے؟ 


میں تجھے بھولنے کا سوچوں 

 تو اب دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں🤍 🦋🥹




*وہ بھی اپنے نہ ہوئے ، دل بھی گیا ہاتھوں سے 

 ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا 

 🥀


اک روز اس نے بھیجا مجھے دل بنا کے اور 

 اس دن کے بعد میرا کہیں دل نہیں لگا  ♡


وہ تیرا  ایک وعدہ کہ ھم  کبھی جدا  نہیں
 
 ھوں گے 

 وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں🥀 🖤

Post a Comment

0 Comments