Love Poetry in Urdu Romantic | Sad Love Poetry in Urdu 2023

 جو محبت عزت دے کر سجائ جاتی ہے

یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے



اک چاہت تھی آپ کے ساتھ


جینے کی

ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی



وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا



محبت محتاج کہاں ہے حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں




تم محبت کی بات کرتے ہو
میں محبت سے بات کرتا ہوں




جو کسی اک سے مخلص ہوں
وہ ہر اک کے دیوانے نہیں ہوتے




اور کیا چاہیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمھارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں




پہلے پیار کرتا ہے پھر اقرار کرتا ہے
محبت بھی انسان اک بار کرتا ہے



Post a Comment

0 Comments