:زندگی سے گلے شکوے بزدلوں کے کام ہیں🥀❤
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے...
بس تیرے جسم کی خوشبو سے گزرنا ہےمجھے
تھام لے ہاتھ کہ اُس پار اترنا ہے مجھے❤
تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں ❤🤲
.مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے ❤
چپکے سے بھیجا تھا ایک گلاب اُن کو 💕🙈
خوشبو نے سارے شہر میں تماشا بنا دیا 🌿🙃🦋
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں
0 Comments