مجھ سے نفرت کے داعوے اپنی #جگہ محسن❤
میرے نام پہ اس کا #پلٹ کر دیکھنا کمال تھا
مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے
وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا
ہزاروں عیب ہوں لیکن محبت کب سمجھتی ہے
کہ جس کو چاہا جاتا ہے وہی انمول ہوتا ہے✨ 💓🥀
یہ محبت و عشق سب ٹھیک ہے مگر
میرا تو سچ میں تجھ پہ مرنے کو دل کرتا ہے ♥
ہم بھی خاموش رہ کر تُجھ کو آزمائیں گے...!!
دیکھتے ہیں اب ہم تُجھ کو کب یاد آئیں گے...🙂
0 Comments