میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں!!
میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں ہوں!
____☹💔
دونوں کا یہی مان تھا مجھ کو منائے وہ ۔۔۔
دونوں کے اِسی مان پہ قِصہ تمام شُد ۔۔۔۔
khatm aapna dard kar jaon
jee ma ataa ha aaj mar jaon
🌻✨_اک شخص احتیاط کی ہر حد کے باوجود
آنکھوں میں ، دل میں ، جان میں کیسے اتر گیا_🖤❤
0 Comments