غزل سے تین اشعار
یوں چلے موت تیرے تعاقب میں ہم
راستے میں کہیں زندگی رہ گئ
کھو گئ جب سے آواز تیری ، یہاں
میرے چاروں طرف خاموشی رہ گئ
جب میں شامل ہوا اس کے احباب میں
ساری دنیا مجھے دیکھتی رہ گئ
غزل سے تین اشعار
یوں چلے موت تیرے تعاقب میں ہم
راستے میں کہیں زندگی رہ گئ
کھو گئ جب سے آواز تیری ، یہاں
میرے چاروں طرف خاموشی رہ گئ
جب میں شامل ہوا اس کے احباب میں
ساری دنیا مجھے دیکھتی رہ گئ
0 Comments