تمام اُلجھنیں خودبخود سُلجھ جاتی ہیں
جب تیری اُنگلیاں میری اُنگلیوں میں اُلجھ جاتی ہیں
اس جہاں میں نہیں تو اُس جہاں میں
یار میرا دل کہتا ہے تم میری ہو جاؤ گی
یہ تو اثر ہے تیرا جاناں
ورنہ ہمارے لب کہاں مسکراتے ہیں
جِس میں کوئی کاٹے گا قید یا مُحبت
تمام اُلجھنیں خودبخود سُلجھ جاتی ہیں
0 Comments