20+ Most Romantic Love Poems In Urdu 2023 – Romantic Shayari

 Today we are going to share the most romantic love poems in Urdu that will be used to express love and romance with loved ones. So Let’s read now. 


Romantic Love Poems In Urdu

In this phase, we have gathered the best romantic love poems in Urdu. You can spread these lines with your beloved to make a romance with them. Let’s explore. 

ہمیشہ کیلۓاپنے پاس رکھ لو نہ مجھے

کوئی پوچھے تو کہہ دینا دل ہے میرا

کہ اب تو فقط تیرے ساتھ ہی رہنے کو جی چاہتا ہے میری جان اب کے تم مجھ سے کبھی بچھڑنے کی کوشش مت کرنا


رکھ کر تیرے لب پر لپ

سب شکایتیں مٹا دیں گے

کہ بھلے ہی ہزاروں شکوے ہوں جانِ جاں سے مگر ان کا یوں لب سے لب ملانا سب بھلا دیتاہے



تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے

مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے

کہ یاران محفل میں وہ شخص مجھ سے جب بھی ملا بڑا باادب ملا یاروں اس کی اسی ادا پر ہم نے یہ دل نادان اس کے نام کردیا



صبح کا پہلا خیال

اور رات کی آخری یاد ہو تم

کہ ہمارا تو ہر دن تمہاری یاد سے شروع ہوکر تمہاری یاد پر ہی ختم ہوتا ہے جانِ جاں اور ایک تم ہو کہ جو برسوں تک  ہمارا خیال بھی زہن میں نہیں لاتے

Most Romantic Shayari In Urdu

In this section, we will share the most romantic love shayari lines in urdu to express happiness and joy with loved ones. Let’s read. 



ہم ان کے ہونٹوں کو چوم کر پیاس بجھاناچاہتے تھے

چومیں ہونٹ ان کے تو وہ بھی برسوں کے پیاسے نکلے

کہ کیا ہی دلکش نشہ تھا ان کے ہونٹوں کا یاروں اور اس سے بھی بڑھ کر تو جواب میں ان کا کاٹ کھانا ہمیں لاجواب کرگیا


عادتوں میں اول ہے

تیری بانہوں میں آکے سوجانا

کہ اب فقط تمہاری بانہوں میں رہنے کو جی چاہتا ہے میری جان کہ اب تم یونہی ہم سے لپٹے رہنا ورنہ ہم مر جائیں گے


دنیا میں کوئی چیز ایسی نہیں

جو میرا دھیان تم سے ہٹا سکے

کہ تم سے محبت اس قدر بڑھ چکی جانِ جاں اب کوئی حُور بھی آجاۓ تو ہمیں درکار نہیں




Post a Comment

0 Comments