💞مت #ڈھونڈنا ہمیں #نفرتوں کی #تپش میں..!!!❣❣
💞ہم صرف #محبتوں کی #چھاؤں میں #نظر آئیں گے..!!! مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش ہونا🙂
مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے🖤 "جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍
"اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏
"کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗
"کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤ محبت طویل قربت کا رد عمل نہیں ہے یہ تو وحی کی طرح ہماری روحوں میں اتاری جاتی ہے یہ تو ایک احساس ہے جو محسوسات سے ماورا ہے یہ احساس' روحانی ہم آہنگی سے جنم لیتا ہے ہم جذبۂ محبت کی تخلیق پہ قادر نہیں ہیں اسے ایک مدت کیا صدیوں میں بھی تخلیق نہیں کیا جاسکتا۔"🤍✨🌸
0 Comments