اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا پھر صبر سے اپنی بکھری ذات کو اپنی ہی ہنسی میں سمیٹنا اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کبھی کوئی دکھ دیکھا ہی نہیں کبھی کوئی درد سا ہی نہیں اورغم کیا ہوتے ہیں پتہ ہی نہیں یہ ہوتی ہے اذیت کی انتہا💔 پھر رات کی خاموشی آپ کو ثابت کرتی ہے کہ شور آپ کے اندر ہے آپ کے آس پاس نہیں۔🖤 سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلياں
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں
0 Comments