بس تم سے گفتگو ھو فقط دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے

بس تم سے گفتگو ھو فقط دنیا کی 
 چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے



تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے 
 ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے


مجھے قبول یہ بھی نہیں تجھے آئینہ دیکھے
بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے

Post a Comment

0 Comments