میں تمہیں ایسے گلے لگانا چاہتا ھوں جیسے یہ دنیا ختم ھو رہی ھو اور تم آخری پناہ گاہ ھو. موت کا خوف بڑا خوف ہے لیکن جواد
جو مجھے اُسکی توجہ میں کمی سے آیا....! 🖤
گزشتہ رات مرے دل میں درد اٹھا تھا
اور اتنا درد کہ مرنے پہ بات آ گئی تھی
تمہارا چھوڑ کے جانا تو بس بہانہ بنا
وگرنہ موت تو پہلے ہمیں اڑا گئی تھی
عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازات نہیں
تم لوگ اُسے محبت میں مار دیتے ہو😥🌸✨💔
وہ بہت دور بیٹھا ہے مجھ سے
اس کے نزدیک مر گیا ہوں میں
۔
یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر گئیں
پھر ہم نے ان کو روند کر قصہ ختم کیا
0 Comments