Best New Sad Poetry In Urdu For Everyone In Your Life

 

Best New Sad Poetry In Urdu For Everyone In Your Life



 ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
🥀 جیسے حادثے میں جان جاتی ہے.

Hum Teri Zindagi Se yun Jaye Gay,
Jase Hadse Mein Jaan Jati Hai.


اگر تم مل جاتی مجھے اس دنیا کو دکھاتا 
ملی ہوئی چیز کی قدر کس طرح کی جاتی

Ager Tum Mil Jati Mujhe Tu Is Duniya Ko Dekhta
Mili Howi Cheez Ki Qadaar Kis Trha Ki Jati Hai


مرنہ جائیں تھکن سے صاحب
 سر پر ماضی اٹھائے پھرتے ہیں

Maar Na Jaye Tahkan Se Sahab
Saar Pe Mazi Uthaye Phirte Hain


فیصلہ تو تیرا تھا
 لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا

Faisla Toh Tera Tha 
Lakin jo Dil Tuta Wo Mers Tha 

Sad Poetry in Urdu

دل چھوٹا نہیں کرتے ،
 جو چلا گیا سمجھومر گیا ۔ ۔ ۔


بس ایک شام بڑی خامشی سے ٹوٹ گیا..💔
ہمیں جو مان تری محبت میں رہتا تھا..


کون کسی کے دکھ کا ساتھی، کہنے کی سب باتیں ہیں
سورج سر پر آتا ہے تو سایا بھی چھپ جاتا ہے


خود کو ترتیب دیا آخرِ کار، از سرِ نو
زندگی  میں  ترا  انکار  بہت  کام  آیا


اے دل ناداں تو نے اگر میری بات مانی ہوتی
 آج ہر لب پر نہ یوں میری کہانی ہوتی


 ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
🥀 جیسے حادثے میں جان جاتی ہے.


افسوس تمہیں تو یہ احساس بھی نہیں ہوتا 😢💔
تیرے بغیر اک شخص تنہا ہے رہتا 


وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے 
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا


دے کے صدمات، اذیت کے حوالے کر کے    
کتنی آسانی سے کچھ لوگ چلے جاتے ہیں  
  

افسوس تمہیں تو یہ احساس بھی نہیں ہوتا 😢💔
تیرے بغیر اک شخص تنہا ہے رہتا 


وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے 
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا


دے کے صدمات، اذیت کے حوالے کر کے    
کتنی آسانی سے کچھ لوگ چلے جاتے ہیں  
  

وفائے وعدہ نہیں وعدۂ دگر بھی نہیں 
وہ مجھ سے روٹھے تو تھے لیکن اس قدر بھی نہیں 


برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسن 
گدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں 


نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں 
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں 


نگاہ شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو 
وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں 


یہ عہد ترک محبت ہے کس لیے آخر 

سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں





Post a Comment

0 Comments