Here we have collected top 2 Lines Sad Poetry in Urdu for sad lovers. If you are broken in love and want to express your painful feelings, so this poetry lines is for you.
2 Lines Sad Poetry in Urdu
In this phase, we will share the best urdu sad 2 lines poetry to convey your sad feelings with your loved ones.
میں کیوں پکاروں اسے کہ لوٹ آؤ
کیا اسے خبر نہیں ہے کہ کچھ نہیں میرے پاس اس کے سوا
کہ معلوم تھا اس شخص کو کہ بن اس کے ہم مرجائیں گے ہائے پھر بھی وہ شخص ہم سے دوری کرگیا
توں میرے بنا ادھورہ ہے
پھر سے خوش فہمیوں میں ڈال مجھے
کہ بن تیرے ہم مرچکے ہاں بن تیرے اب یہ سانسیں باقی نہ رہیں
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
کہ اب تویہ ہجر بھی ویران ہوچکے ہائے ایک وقت میں ہوتی تھیں رونقیں ان کے ہونے سے
سمجھ کر مال غنیمت مجھ کو
تیری یادوں نے بے پناہ لوٹا
اور اب تو ہم یہ آس لیئے بیٹھے ہیں کہ اک دن تو تیری یادوں کے پہر نکل جائیں گے ہائے اک دن تو ہم بھی مر جائیں گے
خاموشی سے رونا
چیخ کر رونے سے زیادہ تکلیف دیتا ہے
کہ چیخ کر رونے سے مل جاتے ہیں سہارے اپنوں کے مگر خاموشی سے رونے پر کوئی ساتھ نہیں دیتا
روح کھینچ لے مالک
درد بڑے بھاری ہوگئے ہیں
کہ اب نہ سہہ سکتے ہم مزید محبت کے غم کے اب توں بُلا لے ہمیں اپنے پاس مالک
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں مجھے
مجھے کم بولنے کی عادت ہے
کہ اب تو خاموش رہنے کی عادت پڑگئی ہےہاں یاروں اب ہمیں بھی درد عشق کی بیماری پڑگئی ہے
0 Comments